بس اب بہت ہو گیا، عمران خان
شائع شدہ تاریخ 16 نومبر, 2022
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کیا گیا کہ کل ایک چینل نے ہینڈلرز کے تعاون سے بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان لگایا، یہ کہانی مشہور فراڈ اور عالمی مطلوب مجرم کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔ میں نے اپنے وکلاء سے بات کی ہے، میں جیو، خانزادہ اور جعلساز کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ برطانیہ اور یو اے ای میں بھی مقدمہ کروں گا۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1592806868099174401?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1592806868099174401%7Ctwgr%5E283d8cd928dfad13aa3549bdf4f5ce236c780d87%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F19430