بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی ہوگی:خطیب
شائع شدہ تاریخ 21 مارچ, 2020
خطیب بادشاہی مسجد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی معمول کے مطابق ہو گی۔ لاہور : نماز میں کورونا وائرس کے حوالے سے عوام کو آ گاہی دی جائیگی ۔ان کا کہنا تھا کہ نماز جمعہ ٹھیک سوا دو بجے ادا کی جائیگی۔ نماز جمعہ میں مختصر خطاب کیا جائے گا اورنماز میں صفوں کے درمیان فاصلہ زیادہ رکھا جائیگا۔