ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طیب خان کا شجاع آباد کا دورہ
شائع شدہ تاریخ 12 مارچ, 2020
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان محمد طیب خان نے گزشتہ روز شجاع آباد کا دورہ کیا اور موضع میراں خان اور رسول پور میں زمین کی ملکیت کے تنازعات کا جائزہ لیا ۔ ملتان‘سکندرآباد: انہوں نے فریقین کو سننے اور دستاویزات کا جائزہ لینے کے بعد موقع پر فیصلے کئے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طیب خان نے رورل ہیلتھ سنٹر مٹوٹلی کا بھی دورہ کیا جہاں ڈاکٹر ،سٹاف حاضر اور ادویات موجود تھیں ۔