اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے:چودھری سرور
شائع شدہ تاریخ 20 فروری, 2020
گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہاہے کہ اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے، لاہور: گورنر ہاؤس میں گورنرپنجاب چودھری محمد سرور سے صدر قصور بار ایسوسی ایشن مہر سلیم احمد کی قیادت میں وفد اورپارٹی اراکین نے ملاقات کی ۔ دریں اثنا پنجاب کی تمام سرکاری یونیورسٹیز کو سولر انر جی پر منتقل کرنے کے منصوبے کے تحت گور نر ہاؤس لاہور میں محکمہ انرجی اور پنجاب یونیورسٹی کے در میان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔