الیکشن کمیشن: علی امین گنڈا پور پر انتخابی مہم پر پابندی، بھائی نااہل قرار
شائع شدہ تاریخ 07 فروری, 2022
الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کے ڈیرہ اسمعیل جانے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو انتخابی مہم سے روک دیا ہے تاہم انہیں فیملی شادی میں جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔