الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز
شائع شدہ تاریخ 22 فروری, 2020
کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت لالیاں کے الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا لالیاں: سکول کے اساتذہ اور بچوں نے مہم میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے چھ سوپودے لگائے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لالیاں ملک فضل عباس نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا ۔