اعظم سواتی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر

شائع شدہ تاریخ 23 جنوری, 2023
اعظم-سواتی-پی-ٹی-آئی-کے-ایڈیشنل-سیکریٹری-جنرل-مقرر

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔