اداکارہ سارہ خان کی بہن کی شادی، تصاویر وائرل
شائع شدہ تاریخ 19 مارچ, 2022
اداکارہ سارہ خان اور نور ظفر خان کی بڑی بہن عائشہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں وہ اور ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر کھڑے ہیں تصویر کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ”میری بہن کی شادی“۔ سارہ خان اور فلک شبیر کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی نئی اسٹوریز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے دراصل وائرل ویڈیوز میں سارہ خان کی بہن ہی کی شادی ہورہی ہے کہ لیکن وہ نور ظفر خان نہیں بلکہ ان کی تیسری بہن عائشہ ہے جو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ https://www.instagram.com/p/CbPv9W6Fz2y/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading https://www.instagram.com/p/CbPqif9FCQM/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading https://www.instagram.com/p/CbPncqmvcxh/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں سارہ خان، فلک شبیر نور ظفر خان اور عائشہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ https://www.instagram.com/tv/CbPQN2bDwls/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading https://www.instagram.com/tv/CbPR9qsjcpv/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading https://www.instagram.com/tv/CbPjWVKA7ah/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading