آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک
شائع شدہ تاریخ 28 مئی, 2022
سماہنی آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی جس نے قریبی گھر بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائربریگیڈاورمقامی افرادآگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ دوسری جانب مانسہرہ کے بٹراسی کے جنگلات میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا ، اس آگ سےایک ہی خاندان کے 5 افرادجھلس کرزخمی ہوئے۔