آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

شائع شدہ تاریخ 21 دسمبر, 2022
آئی-جی-پنجاب-فیصل-شاہکار-نے-عہدے-کا-چارج-چھوڑ-دیا

پنجاب کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ اس حوالے سےرپورٹ سیکرٹری سروس کو ارسال کردی۔ آئی جی پنجاب کی اقوام متحدہ میں بطور سیکورٹی ایڈوائزر تعیناتی ہوئی تھی ،اقوام متحدہ میں جوائننگ کیلئے آئی جی پنجاب نے چارج چھوڑا ہے ، فیصل شاہکار گزشتہ دو ہفتے سے آئی جی پنجاب کےاپنے دفتر نہیں آ رہے تھے۔