چینی سفارتخانہ: مغربی بیانیہ چین کی ترقی کے خلاف، طنزیہ ویڈیو شیئر

شائع شدہ تاریخ 09 جنوری, 2026
چینی-سفارتخانہ-مغربی-بیانیہ-چین-کی-ترقی-کے-خلاف،-طنزیہ-ویڈیو-شیئر

ویڈیو میں چین کی معاشی اور تکنیکی ترقی کو 'خطرہ' قرار دینے والے مغربی بیانیے کا مذاق اڑایا گیا ہے۔

 ویڈیو میں الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں اور مینوفیکچرنگ میں چین کی برتری کو نمایاں کیا گیا۔

اس کے علاوہ بتایا گیا کہ امریکا ایک طرف چین کی ترقی سے خوفزدہ دکھائی دیتا ہے تو  دوسری طرف سستی چینی مصنوعات پر اس کا انحصار بھی برقرار ہے ۔