ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: بائیڈن دور میں آنے والے پناہ گزینوں کی درخواستیں معطل

شائع شدہ تاریخ 25 نومبر, 2025
ٹرمپ-انتظامیہ-کا-بڑا-فیصلہ-بائیڈن-دور-میں-آنے-والے-پناہ-گزینوں-کی-درخواستیں-معطل

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ 

ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی حکومت کے اندرونی میمو میں سابق صدر بائیڈن کے دور حکومت میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق جانچ پڑتال مکمل ہونے تک گرین کارڈ کی درخواستوں پر مزید کوئی کام نہیں ہوگا۔