نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک
شائع شدہ تاریخ 19 دسمبر, 2025
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی موٹر اسپورٹس ریسنگ ڈرائیورگریگ بفل بھی اہلخانہ سمیت ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔
حکام کے مطابق طیارے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد واپس ہوائی اڈے کی جانب آیا اور لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا، اس دوران طیارے میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔
امریکی حکام کے مطابق طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں۔