مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ کیلیے رک گئی

شائع شدہ تاریخ 07 مارچ, 2023
مسجد-نبوی-ﷺ-میں-پاکستانی-عازم-کے-دل-کی-دھڑکن-منٹ-کیلیے-رک-گئی

حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والے پاکستانی شہری مسجد نبوی ﷺ میں موجود تھے۔ اس دوران ان کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔

مدینہ منورہ کے شعبہ صحت کے اہلکار اطلاع ملنے پر فوری طور پرمسجد نبوی ﷺ اور پاکستانی عازم عمرہ کو طبی امداد فراہم کی ۔ طبی امداد ملنے کے کچھ دیر بعد پاکستانی عازم عمرہ کی سانس بحال ہوگئی اور انہوں نے عبادت کا سلسلہ جاری رکھا