سونے کی قمیت میں ہزاروں روپے کی کمی

شائع شدہ تاریخ 04 جولائی, 2023
Reduction in the price of gold by thousands of rupees

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 8ہزار 800روپے کی کمی ہوئی ،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ7ہزار200روپےہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت میں 7ہزار544روپے کی کمی ہوئی ۔10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ77ہزار641روپے ہوگئی۔

 عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر کے اضافے سے 1912 ڈالر کا ہوگیا