انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگے
شائع شدہ تاریخ 27 مارچ, 2023
ایک بیان میں انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا کہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، صحافیوں کا قتل اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
روکھنہ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے، پاکستانی امریکنز انسانی حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔